Opened Between 9:00 am - 5:00 pm

Offline Admission

رجسٹریشن فیس جمع کروانے کا طریقہ کار

اگر آپ نے رجسٹریشن فیس آن لائن طریقہ کار سے جمع نہیں کروائی تو آپ اسے بینک رسید کے ذریعے جمع کروا کر کیڈٹ کالج مری کو بذریہ ڈاک بھیج سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ فارم کا پرنٹ نکلوا کر بینک میں فیس جمع کروائیں اور دیے گئے ایڈریس پر فارم بمع بینک رسید بذریعہ ڈاک ارسال کریں۔

 

PRINT ADMISSION FORM & BANK DEPOSIT SLIP