proceed to apply online ↗
ADMISSION PROCEDURE
Admissions for the class
11th session of 2024 are now open, with the final deadline for admission set on
15th May 2024 (late fee). Following this, group-wise entry tests and interviews will commence from 26th May 2024. Applicants from grades 6 to 9 have the option to submit their forms with a late fee. They can register either applying online or by downloading admission form from our website. For those who submit the form by the due date, the fee is Rs. 3000/-. For those who submit the form after the due date, the fee is Rs.6000/-.
گیارہویں کلاس کے 2024 کے سیشن کے لیے داخلے کھلے ہیں۔لیٹ فیس کے ساتھ داخلے کی آخری تاریخ 15مئی ہے۔ اس کے بعد 26مئی 2024 سے گروپ وائز انٹری ٹیسٹ اور انٹرویوز شروع ہوں گے۔ کلاس 6 سے 9 تک کے امیدوار لیٹ فیس کے ساتھ اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔ وہ آن لائن رجسٹر کر سکتے ہیں یا ہماری ویب سائٹ سے داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جو طلباء مقررہ تاریخ تک فارم جمع کروائیں گے ان کی فیس 3000 روپے ہے۔ جو طلباء مقررہ تاریخ کے بعد فارم جمع کروائیں گے ان کی فیس 6000 روپے ہے۔