ADMISSIONS
OPEN FOR CLASSES 6, 7, 8 & 9
Applicants for Grades 6
to 9 can submit their forms with a late fee. Forms may be submitted online or
downloaded from our website. The fee for submitting by the due date is Rs.
3000/-, and for late submissions, the fee is Rs. 6000/-.
The last date to apply is October 30,
2024.
جماعت 6 سے 9 تک کے طلباء لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کر سکتے ہیں۔
فارم آن لائن جمع کروایا جا سکتا ہے یا ہماری ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا
ہے۔ مقررہ تاریخ تک فارم جمع کروانے کی فیس 3000 روپے ہے، جبکہ آخری تاریخ کے بعد
جمع کروانے کی فیس 6000 روپے ہوگی۔
درخواست
جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر 2024 ہے۔